دِل کو تیری یاد میں بے صبر رہنے دیا
Ahmed Faizan احمد فیضان دِل کو تیری یاد میں بے صبر رہنے دیا اور یہ بھی کہ تجھ کو بے خبر رہنے دیا کئی کے فراق میں گزار دی ہے زندگی کئی کو فراق میں عمر بھر رہنے دیا سکوتِ شہر سے کئی دور جا کر پھر تیرا ملال تا عمر دل میں بسر رہنے دیا !آتشِ عشق میں کیا کچھ رہا باقی سب شاخیں جلا دیں مگر شجر رہنے ...